Sunday, March 3, 2024
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات آج ہوں...

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات آج ہوں گے


(24 نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان میں اقتصادی جائزہ مذاکرات آج ہوں گے۔

آئی ایم ایف وفد پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچ گیا،عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات سے قبل وزیرخزانہ کی زیرصدارت معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیرتوانائی، وزیرنجکاری، وزیر منصوبہ بندی، چیئرمین ایف بی آر سمیت متعلقہ حکام شریک ہوئے، نگران وزیر خزانہ نے معاشی ٹیم سے اہداف پر عملدرآمد اور تیاریوں پر بریفنگ لی۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ شیڈول کے مطابق معاشی ٹیم کے ساتھ تعارفی سیشن میں نگران وزیر خزانہ سمیت معاشی ٹیم ہوگی، نگران وزیر خزانہ نے دیگر وزراء اور ڈویژن کے حکام کو مذاکرات میں مکمل تیاری کی ہدایت کی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments